@m1lnnn: omg🙇‍♀️🙇‍♀️ #elisezakaria #thebody #netflix

🙇‍♀️
🙇‍♀️
Open In TikTok:
Region: GB
Saturday 21 November 2026 09:55:01 GMT
7992
1432
6
38

Music

Download

Comments

lesbianbabuska
Lesbian Babushka :
Her EVERYTHING
2026-11-21 10:58:39
32
ev.ee60
𝑒𝓋𝑒 :
2026-11-22 09:03:48
1
menta_795
Menta :
🔥
2026-11-21 10:51:19
4
linaa202613
✞𝓵𝓲𝓷𝓪.𝓪𝓻𝓽® :
2026-11-21 14:25:36
3
noeta_12
𝐍𝐨𝐞𝐭𝐚 :
She's a fucking diva
2026-11-21 11:39:41
1
cali_official_
cali :
she's in my mind all day,fuck.
2026-11-21 17:01:39
1
To see more videos from user @m1lnnn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صبر تو آ گیا، مگر وہ شخص کہیں کھو گئی جو میں کبھی ہوا کرتی تھی۔۔۔ تم نے مجھے صابر تو بنا دیا مگر شاید یہ نہیں دیکھا کہ ہر بار صبر کرتے ہوئے میرے اندر کچھ نہ کچھ ہمیشہ کے لیے خاموش ہوتا گیا۔ میں نے ہر تکلیف پر خود کو سمجھایا، ہر محرومی کو قسمت کا فیصلہ مانا ہر ادھوری خواہش کو دل میں دفن کیا، اور ہر اس بات پر خاموش رہی جس نے مجھے اندر تک توڑ دیا۔ وقت گزرتا رہا، آزمائشیں آتی رہیں اور میں ہر بار پہلے سے زیادہ خاموش پہلے سے زیادہ بے حس اور پہلے سے زیادہ تنہا ہوتی گئی۔۔۔ مگر ایک سوال آج بھی میرے اندر زندہ ہے تم نے میرے صبر کا امتحان تو بہت لیا، کبھی یہ بھی سوچا کہ جس دل کو ہر بار صبر کی تلقین کی، اس کے حصے میں سکون کب آئے گا؟ کبھی کبھی انسان اللٰہ سے شکوہ نہیں کرتا، بس اپنی تھکن کا کوئی نام نہیں ڈھونڈ پاتا۔ وہ دعا بھی کرتی ہے، شکر بھی ادا کرتی ہے، مگر اپنے اندر کھو جانے والی خوشیوں کا ماتم بھی خاموشی سے کرتی رہتی ہے۔ کیونکہ ہر صبر کرنے والا انسان مضبوط نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف اس لیے نہیں بکھرتے کہ انہیں بکھرنے کی اجازت ہی نہیں ملتی۔ #💔  #foryou #foryoupage

About