@itsme.....285: وہ اپنی دنیا میں مصروف رہا یہاں ایک جہاں بدلتا رہا اُسے خبر بھی نہ ہوئی کبھی کوئی اُس کے اثر میں ڈھلتا رہا ♥️😍 اُس کی ہنسی سے ہنسنا سیکھا اُس کے کردار سے جینا سیکھا کچھ لفظ سیکھے کچھ خواب چُنے اور خود کو نئے سرے سے لکھنا سیکھا ♥️✨ نہ کوئی گفتگو نہ کوئی رابطہ نہ کوئی وعدہ نہ کوئی واسطہ عجیب لوگ ہیں عجیب سلسلے جو دل میں رہتے ہیں جانتے تک نہیں ❤️🥀 وہ شخص اپنی راہ چلتا رہا یہ دل مگر وہیں ٹھہرا رہا تین سال بیتنے کو آئے ہیں وہ ایک خیال بن کر ٹھہرا رہا 🥹❤️ عجیب بات ہے کیسا اثر چھوڑ گیا بغیر ملے ہی مجھے بدل گیا اور جسے خبر تک نہیں میرے احساس کی وہ میری ہر دعا میں شامل رہا ❤️🥰

❤️
❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 10:04:37 GMT
25345
3498
11
359

Music

Download

Comments

danishrehman7769
🦋⃟⃟khani🖤 :
caption please ☺️
2026-11-22 10:43:40
3
shezuka..girl
cute pinkie 🩷 :
hayeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee very nice song [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-21 20:14:38
5
jhaliiii009
Chotti Dunya :
captain plz 🤌
2026-11-21 10:06:53
5
itsme.....285
❤️ :
وہ اپنی دنیا میں مصروف رہا یہاں ایک جہاں بدلتا رہا اسے خبر بھی نہ ہوئی کبھی کوئی اُس کے اثر میں ڈھلتا رہا اُس کی ہنسی سے ہنسنا سیکھا اُس کے کردار سے جینا سیکھا کچھ لفظ سیکھے، کچھ خواب چُنے اور خود کو نئے سرے سے لکھنا سیکھا نہ کوئی گفتگو، نہ کوئی رابطہ نہ کوئی وعدہ، نہ کوئی واسطہ عجیب لوگ ہیں، عجب سلسلے ایک طرف جو دل میں رہتے ہیں، جانتے تک نہیں وہ شخص اپنی راہ چلتا رہا یہ دل مگر وہیں ٹھہرا رہا تین سال بیتنے کو آئے ہیں وہ ایک خیال بن کر ٹھہرا رہا عجیب بات ہے، کیسا اثر چھوڑ گیا بغیر ملے ہی مجھے بدل گیا جسے خبر تک نہیں میرے احساسات کی وہ میری ہر دعا میں شامل ہے۔
2026-11-21 10:18:13
6
hamzakhalid255
D_E_V_I_L👿S_H_E_I_K_H💀 :
💔💔💔
2026-11-21 22:26:17
4
beauty.is.pain38
Beauty is pain ❤️‍🩹 :
♥️
2026-11-22 02:59:15
5
hanibajwa2216
💫🥀🫀جانے من🫀🥀💫 :
🥺🥺🥺
2026-11-22 04:25:01
3
bhattti333.0
bhatti 333.0 :
❤️❤️❤️
2026-11-22 08:05:21
3
pagil_ho_yar_
𝙍𝙖𝙣𝙟𝙝𝙖ᥫᩣــــــــــﮩ٨ـ❤️️ :
😩😩😩
2026-11-22 03:23:44
2
mshoaibaslam00
shoaib👀 :
👀👀👀
2026-11-23 11:35:47
0
To see more videos from user @itsme.....285, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About