@fazalraziqkhan89: عوامی خدمت ہمارا مشن، عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح! مسلم لیگ ن شہباز شریف تحریک خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر حاجی فضل رازق خان نے آج کوٹکی کاٹلنگ میں چوری ہونے والے 100 KV ٹرانسفارمر کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر واپڈا حکام سے رابطہ کیا اور مسلسل کوششوں کے نتیجے میں صرف 48 گھنٹوں کے اندر متبادل 100 KV ٹرانسفارمر فراہم کرکے اہلِ علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا۔ اس موقع پر متاثرہ علاقے کے مکینوں نے مسلم لیگ (ن)، سراج سکندر صاحب اور بالخصوص حاجی فضل رازق خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ ہمارا عزم کسی امتیاز کے بغیر عوامی مسائل کا حل اور خدمتِ خلق ہے۔ صبح بھی خدمت، شام بھی خدمت؛ ہمارا مشن صرف عوام کی خدمت! #fazalraziqkhan❤️ #AdminPost