@voiceofqilakalarwala: چوہدری شاہ رخ بسراء نے چوہدری خرم باجوہ کی بھتیجی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اہلِ خانہ اور دیگر معززین سے ملاقات کی اور خوشی کے اس موقع پر اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نوبیاہتا جوڑے کے لیے خوشگوار، کامیاب اور بابرکت ازدواجی زندگی کی دعا کی۔ #ChaudhryShahRukhBasra #WeddingCeremony #QilaKalarWala