@anthulhayat.1: تمہارے ہونے کا بہت غرور ہے مجھے، تم اس غرور کو کبھی ٹوٹنے مت دینا جاناں۔ ❤️ تمہارا ساتھ میری زندگی کی سب سے قیمتی دولت ہے، تمہاری وفا میرے دل کا سب سے بڑا سکون ہے۔ مجھے دنیا کے سامنے کسی چیز کا فخر نہیں، بس تمہارا میرا ہونا ہی میری سب سے بڑی خوش نصیبی ہے۔ تم ساتھ ہوتے ہو تو خود کو بہت مضبوط محسوس کرتا ہوں، تمہاری محبت مجھے ہر مشکل سے لڑنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں، بلکہ اپنی دعاؤں میں بہت شدت سے مانگا ہے۔ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ ہو، جسے کھونے کا تصور بھی دل کو اداس کر دیتا ہے۔ لوگ محبت کے بہت سے دعوے کرتے ہیں، مگر مجھے تمہاری خاموش وفا پر بھی یقین ہے۔ بس ہمیشہ میرے ساتھ اسی محبت سے رہنا، میری آنکھوں میں اپنا اعتبار کبھی کم نہ ہونے دینا۔ جاناں! تمہارا میرے ساتھ ہونا میرے لیے فخر بھی ہے، سکون بھی اور میری زندگی کی سب سے حسین حقیقت بھی۔ ❤️🥀 #fyp #fouryoupag #viowsproblam #growaccount
*اب کسی کے جانے کا شکوہ نہیں کرتے ❤️🩹🫠*
*جو اپنا ہوتا ہے وہ چھوڑ کر نہیں جاتا ...💔🥲*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2026-11-22 03:00:20
3
احد بھائی 804 ╾━╤デ╦︻🦅✌️ :
@احد بھائی 🦅✌️:اللہ جانے کیا واسطہ ہے تجھ سے
ہزاروں اپنے ہیں پر یاد تم ہی آتے ہوـ
2026-11-22 13:09:38
3
@its_faisal27 :
*کچھ محبتیں ختم ہو جاتی ہیں ❤️🩹🫠*
*مگر اُن کے زخم کبھی نہیں بھرتے 💔🥲*
2026-11-22 12:38:22
3
🇵🇰Sad_Hu_Yar😭💔😘 :
سوچ رہا ہوں ایسا کیا لکھوں جسے پڑھ کر
وہ روئے بھی نا اور سوئے بھی نا
🍂❤️🩹🥀
2026-11-21 17:59:48
2
Amir Khan 🫀A R302🥷👈 :
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🤲👈
2026-11-22 10:22:12
2
SaMEER-Artist ❤️🔥 :
line's yarr 😔🥹
2026-11-22 15:03:45
0
💓💓💓💓💓💓 :
🤔🤔🤔
2026-11-22 10:26:37
1
zeeshanbalouch786 :
❣️❣️❣️
2026-11-22 18:22:01
0
آرائیں بادشاہ ⚔️🛡️👑 :
😇😇😇
2026-11-22 17:47:32
0
✨ shehzadi 🌸🌸 :
🥰🥰🥰
2026-11-22 17:07:08
0
Danyal🤫Malik🇵🇰❤️🇳🇵(🥀P🥀) :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-22 15:37:17
0
ch Ali 786 :
❤️❤️❤️
2026-11-22 11:37:13
1
Shahid ali🇵🇰🇶🇦 :
🌹🌹🌹
2026-11-22 18:25:13
0
user6191792757309 :
♥️♥️♥️
2026-11-22 08:57:50
1
Meer safiullah jamro✌️ :
💞💞💞
2026-11-22 04:29:32
1
Saqib Mughal :
❤️❤️❤️
2026-11-22 03:08:26
0
محبوب چودری :
❤️❤️❤️
2026-11-21 13:47:01
1
◕‿◕ 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 𝕊𝕒𝕛𝕚𝕕 •◡• :
تمہارے ہونے کا بہت غرور ہے مجھے،
تم اس غرور کو کبھی ٹوٹنے مت دینا جاناں۔ ❤️تمہارا ساتھ میری زندگی کی سب سے قیمتی دولت ہے،
تمہاری وفا میرے دل کا سب سے بڑا سکون ہے۔
مجھے دنیا کے سامنے کسی چیز کا فخر نہیں،
بس تمہارا میرا ہونا ہی میری سب سے بڑی خوش نصیبی ہے۔
تم ساتھ ہوتے ہو تو خود کو بہت مضبوط محسوس کرتا ہوں،
تمہاری محبت مجھے ہر مشکل سے لڑنے کا حوصلہ دیتی ہے۔
میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں،
بلکہ اپنی دعاؤں میں بہت شدت سے مانگا ہے۔
تم میری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ ہو،
جسے کھونے کا تصور بھی دل کو اداس کر دیتا ہے۔
لوگ محبت کے بہت سے دعوے کرتے ہیں،
مگر مجھے تمہاری خاموش وفا پر بھی یقین ہے۔
بس ہمیشہ میرے ساتھ اسی محبت سے رہنا،
میری آنکھوں میں اپنا اعتبار کبھی کم نہ ہونے دینا۔
جاناں! تمہارا میرے ساتھ ہونا میرے لیے فخر بھی ہے، سکون بھی اور میری زندگی کی سب سے حسین حقیقت بھی۔ ❤️🥀
2026-11-22 19:18:06
0
To see more videos from user @anthulhayat.1, please go to the Tikwm
homepage.