@alia4446: وہ عورت جو اکیلی چلنا سیکھ جائے، اسے پھر کسی کے سہارے کی ضرورت نہیں رہتی۔ اس نے دنیا کو بہت قریب سے دیکھا ہے، مطلبی رشتے، جھوٹے وعدے، اور وقت پر بدلتے ہوئے چہرے۔ اس لیے اب وہ کسی کے پیچھے نہیں چلتی، وہ اپنی راہ خود بناتی ہے۔ لوگ اسے اکیلی سمجھتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ اکیلی نہیں، وہ خود کفیل ہے۔ وہ گر کر بھی خود اٹھتی ہے، رو کر بھی خود کو سنبھالتی ہے، اور ٹوٹ کر بھی پھر سے جڑ جاتی ہے۔ ایسی عورت کو کمزور سمجھنے والوں کو یہ جان لینا چاہیے، کہ جس نے اپنی جنگیں اکیلے لڑی ہوں، اسے ہرانا سب سے مشکل ہوتا ہے۔ وہ سہاروں کی محتاج نہیں، وہ خود سہارا ہے! 🖤🐎#nevergiveup #trusttheprocess #respect #trust #fyp