@hazare_er: 👅💅🏻#viral #fypシ゚viral #newtrending #foryou #foryoupage . . . . . . . .

Zara..!👅💢
Zara..!👅💢
Open In TikTok:
Region: DZ
Saturday 21 November 2026 12:56:08 GMT
5978
1228
7
59

Music

Download

Comments

hannaa14126
hannaa14126 :
في الاونجلي 🙌🙂‍↔️🙂‍↔️🙂‍↔️🙂‍↔️🙂‍↔️
2026-11-21 19:15:44
4
habiba_ritedj
𝓗 :
c’est vrai🥲
2026-11-21 17:00:19
3
raissafia
🍁SAFIA RAIS🌹 :
😂واللع
2026-11-21 17:19:14
0
To see more videos from user @hazare_er, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری خواہش ہے کہ وقت چاہے کتنی ہی تیزی سے گزر جائے، میرے چہرے پر کتنی ہی جھریاں کیوں نہ پڑجائیں، بالوں میں کتنی ہی سفیدی کیوں نہ اتر آئے،مگر تمھاری یادوں کا رنگ کبھی پھیکا نہ پڑے میں بوڑھا ہو جاؤں گا، میری آنکھوں کی روشنی بھی کم ہو جائے گی، مگر تمھارے چہرے کو دیکھنے کی چاہت کبھی کم نہیں ہوگی ایک عمر گزر جائے گی، زمانہ بدل جائے گا، لوگ بدل جائیں گے، میری زندگی کے بہت سے موسم گزر جائیں گے، مگر تمھاری تصویریں میرے پاس ویسے ہی محفوظ رہیں گی جیسے کوئی اپنے سب سے قیمتی خزانے کو سنبھال کر رکھتا ہےکبھی کسی تنها شام میں پرانی تصویروں کا البم کھول کر بیٹھوں گا، تمھاری مسکراہٹ دیکھوں گا، تمھارے چہرے پر ٹھہری ہوئی نگاہوں کو یاد کروں گا اور سوچوں گا کہ کبھی تمھاری ایک جھلک دیکھنے کے لیے بھی دل کتنا بے قرار ہوا کرتا تھا شاید اُس وقت تم مجھے یاد بھی نہ کرو، شاید تمھاری زندگی میں میری کوئی جگہ باقی نہ ہو، مگر میرے پاس تمھاری وہ تصویریں ضرور ہوں گی جنہیں دیکھ کر میں اپنی گزری ہوئی جوانی کو یاد کروں گا،
میری خواہش ہے کہ وقت چاہے کتنی ہی تیزی سے گزر جائے، میرے چہرے پر کتنی ہی جھریاں کیوں نہ پڑجائیں، بالوں میں کتنی ہی سفیدی کیوں نہ اتر آئے،مگر تمھاری یادوں کا رنگ کبھی پھیکا نہ پڑے میں بوڑھا ہو جاؤں گا، میری آنکھوں کی روشنی بھی کم ہو جائے گی، مگر تمھارے چہرے کو دیکھنے کی چاہت کبھی کم نہیں ہوگی ایک عمر گزر جائے گی، زمانہ بدل جائے گا، لوگ بدل جائیں گے، میری زندگی کے بہت سے موسم گزر جائیں گے، مگر تمھاری تصویریں میرے پاس ویسے ہی محفوظ رہیں گی جیسے کوئی اپنے سب سے قیمتی خزانے کو سنبھال کر رکھتا ہےکبھی کسی تنها شام میں پرانی تصویروں کا البم کھول کر بیٹھوں گا، تمھاری مسکراہٹ دیکھوں گا، تمھارے چہرے پر ٹھہری ہوئی نگاہوں کو یاد کروں گا اور سوچوں گا کہ کبھی تمھاری ایک جھلک دیکھنے کے لیے بھی دل کتنا بے قرار ہوا کرتا تھا شاید اُس وقت تم مجھے یاد بھی نہ کرو، شاید تمھاری زندگی میں میری کوئی جگہ باقی نہ ہو، مگر میرے پاس تمھاری وہ تصویریں ضرور ہوں گی جنہیں دیکھ کر میں اپنی گزری ہوئی جوانی کو یاد کروں گا،" . #fypシ゚viral #foryoupage #sadpoetryline #creatorsearchinsights #Poetry 🫀♥️💔🥀❤️‍🩹🫀

About