@mustafakamal3496: بچھڑنے والوں کو روکنے والا شخص اس دنیا کا سب سے بےوقوف انسان ہوتا ہے کیونکہ وہ اس چیز کو اپنا بنانا چاہتا ہے جس کو اس نے بہت پہلے کھو دیا تھا ! لوگ چھوڑ بہت پہلے دیتے ہیں بس اعلان کرنے میں دیر کر دیتے ہیں ! #fyp #foryou #poetry #trending #foryoupage
:اے محبت مجھ کو ایسا حوصلہ خیرات کر
اُس کو بازو سے پکڑ لوں پھر کہوں کہ بات کر
کٹ تو سکتا ہوں مگر میں جھک نہیں سکتا کبھی
ماں نے پالا ہے مجھے دن رات چرخہ کاٹ کر
2026-11-21 13:23:22
2
گہری چپ 🖤 :
مدت کے بعد اُس نے جو آواز دی مجھے
قدموں کی کیا بساط تھی، سانسیں بھی رک گئیں" ❤️
2026-11-22 02:25:44
0
isha :
کیا کہنے جناب👏🏻🫀🫠
2026-11-21 17:17:49
0
★彡[ 🇦 🇷 🇸 🇭]彡★☑️ :
جیئں یار ❤️
2026-11-21 14:50:06
0
M Adil Khan :
2026-11-21 16:52:11
0
Its....Uسaمa ❤ :
:دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب
میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص
2026-11-21 13:22:08
0
nasirmalik6046 :
🥰🥰🥰
2026-11-21 19:09:32
0
🔥𝐌𝐑 𝐓𝐚𝐛𝐢𝐬𝐡 804🔥 :
🥰🥰🥰
2026-11-21 17:43:45
0
Muhammad Akash 207 :
✌✌✌
2026-11-21 15:45:26
0
Muhammad Akash 207 :
🥰🥰🥰
2026-11-21 15:45:21
0
Nomi Maliha :
🥰🥰🥰
2026-11-21 15:24:17
0
𝐑𝐞𝐁𝐞𝐥 ₦Ʉ₴Ɽ₳₮ 🔥 :
❤️❤️❤️
2026-11-21 13:38:38
0
Malik :
❤️❤️❤️
2026-11-21 13:20:48
0
nasirmalik6046 :
🤲🤲🤲
2026-11-21 19:09:39
0
To see more videos from user @mustafakamal3496, please go to the Tikwm
homepage.