@aldirasatmedia: تھوڑا عمل، مگر ہمیشہ ! اسلام میں نیک اعمال کی کثرت کے ساتھ ان پر مستقل مزاجی اختیار کرنا بھی بہت اہم ہے۔ اللہ تعالیٰ کو وہ عمل زیادہ پسند ہے جو پابندی اور دوام کے ساتھ کیا جائے، چاہے وہ مقدار میں تھوڑا ہی کیوں نہ ہو۔ ہمیں چاہیے کہ نیکی کے چھوٹے چھوٹے اعمال کو اپنی زندگی کا مستقل حصہ بنائیں۔ بیان : فضیلۃ الشیخ مفتی یحییٰ مجید صاحب حفظہ اللہ ناظم اعلیٰ اتحادالمدارس الاسلامیہ پاکستان 📲 اس اہم پیغام کو خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں، عزیزوں اور احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ #عمل_میں_دوام #نیک_اعمال #استقامت #اسلامی_تعلیمات #مفتی_یحییٰ_مجید #JamiaAlDirasat #IslamicReminder #IslamicReels #GoodDeeds #Consistency #TrendingReels #FYP