میں تو مٹی کا ایک بے نام ذرہ تھی، میری نہ کوئی پہچان تھی، نہ کوئی کمال؛ یہ سب تیرے فضل و کرم کی عطا ہے کہ تو نے مجھے شعور دیا، دل میں محبت رکھی اور اپنی معرفت کی طلب سے نوازا۔ اب میری بس یہی دعا ہے کہ میرے دل میں غرور کبھی پیدا نہ ہو، میری زبان سے شکر کبھی جدا نہ ہو اور میری زندگی تیری رضا کے راستے سے کبھی نہ ہٹے۔
"میں ذرہ تھی، تیری رحمت نے آسماں کر دیا
میں کچھ بھی نہ تھی، تو نے مجھے انسان کر دیا
💫🫶🏻💫
2026-11-21 17:07:48
11
وقاص شاہ🚩 :
انسان کی حقیقت مٹی ہے، مگر اس کی عظمت اپنے رب کی عطا کردہ عقل، شعور اور ہدایت میں ہے۔ جس دل کو یہ احساس ہو جائے کہ اس کے پاس جو کچھ بھی ہے، اللہ کے فضل سے ہے، وہاں تکبر کی جگہ شکر اور غرور کی جگہ عاجزی لے لیتی ہے۔
نہ میرا کوئی کمال، نہ میری کوئی اوقات
جو کچھ بھی ہوں، اے رب! ہے تیری ہی عنایات
🖤
2026-11-21 16:41:59
8
M£hã®...Žãdiii :
. میں خاک تھی، تیری یاد نے روشن کیا مجھ کو
اپنی حقیقت سے ملا کر معتبر کیا مجھ کو۔۔۔۔۔۔
❣️❣️❣️
2026-11-21 16:48:42
7
𐙚₊˚𝓡𝓸𝓽𝓫𝓪˚₊𐙚 :
جب خودی مٹتی ہے۔۔۔۔
تب ہی حقیقتِ ہستی کا جلوہ نصیب ہوتا ہے۔۔۔۔🪔
2026-11-21 14:49:02
5
user1546051081446 :
جب وہ ہمارا ہو جاتا ہے ،،،
پھر ہمیں کسی کا ہونے نہیں دیتا،،،
🙏🙏🙏🙏🙏🥺💯💯
2026-11-21 17:12:18
3
🆂🆈🅴🅳_🆉️🅰🅳🅸 :
عشق میں بس یار یار سائیں🫠❤️🩹
2026-11-21 13:45:36
3
Mian Naveed :
بس لا
2026-11-22 06:09:50
1
fatima official :
wah kmal line
2026-11-21 13:42:28
4
Malik Bashir Ahmad :
کیسے سنبھال پائیں گے
خستہ بدن کی راکھ،
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں
اپنے ہی بخت سے🖤
2026-11-21 16:51:46
2
Danish _5🥀 :
bashak
2026-11-21 14:01:38
2
روحِ رابعہ 🕊 :
BESHAQ 💕
2026-11-21 14:37:26
3
aseerzadi02 :
beshak
2026-11-21 20:34:37
2
سگ در مرشدِ کامل آفاق حیدر :
حق 😔
2026-11-21 18:04:49
0
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
میرے لفظوں میں جو تاثیر ہے، تیری عطا ہے
میرے دل میں جو یہ تنویر ہے، تیری عطا ہے
میں اپنے ہونے پہ آخر غرور کیسے کروں
میری ہستی کی ہر تصویر تیری عطا ہے
✨✨✨
2026-11-22 04:13:07
2
M£hã®...Žãdiii :
نہ میں رہی، نہ میری کوئی پہچان رہی
بس تیرے عشق میں میری ساری ذات فنا رہی
❣️❣️❣️
2026-11-21 16:47:07
10
💗•~ queen of Islam~•💗 :
میں نوافل میں تیری رضا تلاش کرتی رہوں
ہر سانس میں تیرا شکر، ہر قدم تیری اطاعت کروں
🤲🏻
2026-11-22 06:29:34
0
💗•~ queen of Islam~•💗 :
میری نگاہ کو پاکیزہ، میرے دل کو روشن کر
مجھے اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کر۔۔۔
🤲🏻
2026-11-22 06:28:32
0
💗•~ queen of Islam~•💗 :
جو دل ترے ذکر سے ہر لمحہ آباد رہتا ہے
وہی دل تیری محبت کا طلبگار رہتا ہے
❤️❤️❤️
2026-11-22 06:28:57
0
Mazhar Ali🥀👻🤬 :
🥰🥰🥰
2026-11-22 05:20:01
1
❣️یوسف💫👀 :
❣️❣️❣️
2026-11-22 05:48:39
1
RAJPUT ⚜️🦅🦅 :
🥰🥰🥰
2026-11-22 04:01:54
0
👑🏴𝘾𝙝 𝙈𝙖𝙣𝙨𝙝𝙖𝙝🚩⚜️ :
♥️♥️
2026-11-21 16:41:36
1
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.