@nisar.ahmed.gujje: 💢 *لاھور میں ہماری رہائش گاہ کے سامنے ایک پارک میں بچے کرکٹ کھیلتے ہیں، میرے دونوں بیٹے میٹرک کرنے تک گھر سے صرف سکول جاتے تھے، 16سال کی عمر تک سامنے پارک میں کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں تھی، پھر اجازت دے دی. کھیل کا بہتر ماحول گھر کے اندر ہی دیا، سکول میں بریک ٹائم کیلئے 1 یا 2 فرینڈ بنانے کی اجازت دی کہ کلاس میں 20 دن بچوں کو دیکھو، سموکنگ، لباس، لب و لہجہ، بولی، ہیئر سٹائل سے شرافت اور اخلاق کا پتہ چل جاتا ہے.* دوستوں کےگھر میں آنا جانا ممنوع رہا، پھر یونیورسٹی تک یہ عادت بن جاتی ہے، ساتھ میں دینی تعلیم بھی جاری رہتی. گھر میں ایک خاص عمر تک سیل فون کی اجازت نہیں ہوتی. 2 سال کی عمر سے 20 سال کی عمر تک اگر یہ کریں گے تو معاملہ ٹھیک ہو جائے گا. ..🎙️.. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 🇭🇺 : Minhaj ul Quran International #unfreezemyacount