کمال کرتے ہو، وہ کہاں اور آسمانِ دنیا کا چاند کہاں، 🌙
وہ تو ہماری نگاہوں کا کمال تھا، ورنہ چاند کہاں اور وہ کہاں۔ 🍁💫
ہم ہی تھے جو اُسے چاند کہا کرتے تھے، 🌚
ورنہ اُس میں ایسی کیا بات تھی، چاند کہاں اور وہ کہاں۔ 🥀
بات کرتے ہو آئینے کی، خدا کا خوف کرو، ✨
اُن کا حسن کہاں اور یہ شیشہ کہاں۔ 🌹
2026-11-22 08:52:36
1
Syeds :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-22 07:12:10
0
To see more videos from user @lyrics.creator77, please go to the Tikwm
homepage.