@humnewspakistan: اپنی سیاست کے لیے دینی مدارس کو استعمال مت کریں! بلوچستان کے سو سے زائد علماء، مدارس اور مذہبی رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کردیا؟ #HumNews #Pakistan #LatestNews #BreakingNews
مولانا فضل الرحمان صاحب لاکھوں علمائے کرام اور کروڑوں عوام کی آواز ہے
2026-11-21 15:28:16
253
سنزرخیل :
میں بذات خود حضرت مولانا شیرانی صاحب کا ورکرز ہوں مگر یہ پرنس کانفرنس ایک فتنہ ہیں اس کا مقصد مدارسِ نہیں صرف مولانا فضل الرحمان صاحب کے خلاف ایک بکواس ہیں
2026-11-21 16:23:47
131
Mani Khan :
مولانا صاحب زندباد
2026-11-21 16:32:19
32
Shams Shamsmmsmzk :
مفتی صاحب اپ اپنا مدرسہ بتائیں تاکہ ہم اپنے بچوں کو وہاں پہ داخلہ دلوائیں اور سیاست سے کوئی تعلق بھی نہ ہوگا
2026-11-21 15:40:41
73
Sana Ullah Nasar :
یہ کب جمعیت کے تھے یہ عمران کے دور میں فارغ ہوئے تھے
2026-11-21 14:53:31
157
JAFAR SHAHi💫 :
Qurbaan 🥰
2026-11-21 14:34:07
31
حفیظ اللہ عاجز :
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمان
2026-11-21 16:39:56
48
A𝐬𝙢a𝐭 اورکزئی :
مولانا کے سیاست کو تقریبا چالیس سال ہو گئے اپ کو ابھی یاد آگیا
2026-11-21 15:16:54
85
❤️ولید مینگل ۔۔۔B ۔۔۔❤️ :
یہ دربار ی اور سرکاری ملا ہے
2026-11-21 16:42:23
16
💲H🅰️kℹ️®️ Zia🐿️ :
ان نے فوج کی پارٹی جوئین کی
2026-11-21 15:24:00
59
Jalil Shah :
علماء سو اسے کہتے ہیں
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد
2026-11-21 15:34:31
51
hanzala Khan :
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ آباد
2026-11-21 16:39:03
22
Jahan zaib 123 :
پہلا دفعہ دیکھا ہیں
مولانا فضل الرحمان زندہ باد
2026-11-21 15:10:06
35
SHAMSULB :
ایسے بہت ہتھکنڈے استعمال کریں گے مولانا کے خلاف
لیکن مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
2026-11-21 15:05:40
38
Yahya Khan :
دیر آید درست آید
2026-11-21 18:38:52
0
Malik ashraf691 :
bhut achy bat ha Deen aur cheez ha sayast aur cheez ha great analysis
2026-11-21 17:44:47
1
Raja Yasir026730234 :
mashallah Pakistan zanbad
2026-11-21 17:52:44
1
Malik Arif :
zabr 10
2026-11-21 17:46:25
0
Usman Gul 313 :
ہے دربار ی اور سرکاری ملا ہے
2026-11-21 16:11:50
33
★彡[𝘼𝙮𝙤𝙪𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣]彡★ :
مولانا فضل الرحمان صاحب ہمیشہ ژندہ باد
2026-11-21 16:44:13
15
Hidayat_mengal :
مولانا فضل الرحمان صاحب
2026-11-21 15:02:26
13
M umer :
پیارے مرشد جی
2026-11-21 15:48:38
16
ABU HAREEM :
ہم ان کو مدارس کا ترجمان نہیں مانتے
2026-11-21 16:28:48
13
shayan durani :
مولانا کا فرمان کہ مجھے اسٹیبلیشمنٹ نے مجھے کہا کہ پیسہ آئے گا اور بھت زیادہ پیسہ آئے گا تم اکیلا رہ جاؤ گے
2026-11-21 15:31:21
23
▄︻デ 𝒯𝒶ب𝓈𝓈𝓊𝓂 ═━一 🥀 :
@حمایت اللہ:میں طالب علم ہوں مولانا فضل الرحمٰن نے کبھی ہم کو سیاست کرنے کے لیے نہیں کہا لیکن ہم مولانا فضل الرحمان کے لیے جان قربان کرنا فخر کرتے ہیں اگر سیاست اچھی ہیں تو سب کو کرنا چاہیے اگر سیاست بری ہیں کسی کو نہیں کرنا چاہیے
2026-11-21 17:13:06
7
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.