@imkhankideewani804: سب ہیومن رائٹس اورگنائزیشن کو مینشن کر کے سوال کرو ۔۔🚨‼️ ہیومن رائٹس والو! پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، > پوری دنیا دیکھ رہی ہے، تم خاموش کیوں ہو؟ > تمہارا کام صرف کاغذوں تک ہے یا مظلوم کے لیے آواز بھی اٹھاؤ گے؟ > پاکستان میں انصاف کے لیے قدم کب اٹھاؤ گے؟ ✊ #HumanRights #Pakistan #ImranKhan#ShifaHospital #shiftkhantoshifainternational
خان صاحب کی صحت سے توجہ ہٹھانے کے لیے تم لوگوں کو مولانا اور زرداری کے پیچھے لگادیا پورا سوشل میڈ یا مو فوکس مولانا اور زرداری کے پیچھے لگ گیا ہمیں اپنے لیڈر کے لیے آواز اٹھانی چاہیے ان کی جان کو شدید
خطرہ ہے