@sagadigitalai: Can New Provinces Solve the Public’s Fundamental Problems? – Pervez Hoodbhoy Video: Shujauddin Qureshi #PervezHoodbhoy #NewProvinces #PakistanPolitics #PublicIssues #SagaDigital
Awam ki Zindagiya bahter nahi, unki apni loot barh jaegi😂
2026-11-22 12:40:38
4
Game Village Studios :
very very Logical statements
2026-11-22 04:28:53
2
ZafarInFocus :
school nhi wuzra ziyada honey. kharchy ziyada hongy. Currption ziyada hogi. or kia chahiye😂
2026-11-22 16:08:53
2
Hopenop Its Fate :
genuine questions that should be answered
2026-11-22 06:32:23
2
Cricketism ✅ :
Yeah Bataen k UN Sooobon pr
Retired Ganerals to musalat nahi karoge na CM banakar 😏
2026-11-23 13:58:15
1
msb :
🏫کراچی کے سندھی وکلا کی نئے صوبوں یا انتظامی صوبوں کی حمایت اور سندھی عوام سے🧠 شعور استعمال کرنے کی اپیل، پیپلز پارٹی اپنی کرپشن والی حکومت کو بچانے کے لیے صوبوں کے معاملے کو سندھی، مہاجر دشمنی میں تبدیل کر رہی ہے۔
🏫ڪراچيءَجي سنڌي وڪيلن جي نون صوبن يا انتظامي صوبن جي حمايت ۽ سنڌي عوام کي🧠شعور استعمال ڪرڻ جي اپيل، پيپلز پارٽي پنهنجي ڪرپشن واري حڪومت کي بچائڻ لاءِ صوبن جي معاملي کي سنڌي-مهاجر دشمني ۾ تبديل ڪري رهي آهي۔ https://vm.tiktok.com/ZSq5etX1P/ https://www.tiktok.com/tiktoklite
2026-11-23 15:01:15
0
Desert Rose :
کوئی بھی نہیں۔
2026-11-21 16:16:03
1
AIJAZ :
Allah ke foj ko control xhahe
2026-11-23 13:51:58
0
user233620750429 :
عوام کو بتایا جاۓ کہ صوبے کیوں بنا رہے ہیں۔ بلدیاتی نمائندوں کو موقع کیوں نہیں دیتے۔ انتظامی یونٹس کیوں نہیں بن سکتے ۔ عوام کو اس سے کیا فائدہ ہو گا۔ پرانا بلوچستان جیسا صوپے داری سرداری نظام کیوں چاہیۓ۔
2026-11-23 17:31:34
0
Syed Ashiq Hussain :
جی ہوجائیں گے
2026-11-23 12:59:15
0
Shahid Laghari :
he is 100% right.
2026-11-23 15:05:26
0
ibrahim43059 :
Bilkul
2026-11-24 11:28:53
0
aghaaamir06 :
true
2026-11-21 18:05:38
0
msb :
Younis Dhaga~
PPP mukhtalif qomiyyaton ko APAS may Lara kr wafaqi hukumat say NFC may paisa military hay woh sirf akaylay Kha rhai hay aur kharay rehna Chah rahi hay aur sind Kay Kisi aur ilaqay Kay wazir e ala ya wahan Kay logon ko Nahi daina chahti~ https://vm.tiktok.com/ZSbtVrV8B/
2026-11-23 15:07:18
0
msb :
زمینی حقیقت ~
جنرل معین الدین حیدر
ایم کیو ایم کیوں بنی؟ ظلم، زیادتی اور ناانصافی کے خلاف۔ دوسرے صوبوں کے لوگوں کے سامنے ایم کیو ایم کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا، کیونکہ ایم کیو ایم ایک متوسط طبقے کی انقلابی جماعت تھی، جو جاگیردارانہ، وڈیرانہ نظام اور اسٹیبلشمنٹ کے لیے خطرہ تھی۔ https://vm.tiktok.com/ZSsLknVck/
2026-11-23 14:56:35
0
user233620750429 :
صوبے بنانے سے صوبہ بلوچستان کی طرح ہر علاقے کا سردار ہو گا۔ عوام کے مسائل اور محکموں کے اندر کرپشن بڑھ جاۓ گی۔ کچھ صوبے بہت کمزور اور کچھ امیر ہوجائیں گے۔ بڑے منصوبے نہیں بن پائیں گے۔
2026-11-23 17:31:48
0
user233620750429 :
پاکستان ایک تجربہ گاہ ہے اس میں ہر قسم کے تجربے چند سال بعد ہونا چاہئیں ۔ چاہے ریذلٹ پہلے سے بھی بُرا نکلے ۔ ریفرنڈم کا ایک اور تجربہ کرنا ہے۔۔ بنیادی حکومتوں کو ٹھیک نہیں کرنا
2026-11-23 17:31:56
0
nai soch :
yes
2026-11-23 06:45:41
0
Nadeem Khan :
اگر کسی صوبہ میں 20 ھزار اسکول یا ھسپتال یا پولیس اسٹیشن وغیرہ وغیرہ ھو اور ایک ھیڈ آ ڈپارٹمنٹ ھو مشکل ھو گی اگر ھیڈ آ ف ڈیپارٹمنٹ 4 ھو تو آ سانی ھو گ
2026-11-22 15:18:40
0
MLS :
اپ بالکل صحیح فرما رہے ہیں ہمیں( پختون خواہ کے لوگوں کو) روزگار، تعلیم، تجارت اور اس سے بڑھ کر امن چاھئیے اور یہ کام وہ سوچ رہے ہیں ملک میں جو امن نہیں چاہتے ہیں ۔
2026-11-26 11:38:10
0
Zabihullah Khan :
TAQSEEM KARO AUR RULE KARO
2026-11-23 07:37:40
0
boss :
good question
2026-11-23 01:49:19
0
Noor N :
*کیا عجیب مُلک ہے، 1947 سے لے کر آج تک جو بھی وزیراعظم بنتا ہے وہ جیل جاتا ہے، جو بھی جیل جاتا ہے، وہ وزیراعظم ہائوس میں جا کر بیٹھ جاتا ہے، نسل در نسل یہ کرتے آرہے ہیں ہمارے ساتھ، پھر آپ پوچھتے ہیں سسٹم کولیپس ہو چکا ہے، کمر تو نے توڑا پھر پوچھتے ہو کہ گرے کیوں؟، بلاول....!!!!*
2026-11-22 18:32:11
0
HaRD TaLK :
Fauji qabza
2026-11-21 19:24:04
0
To see more videos from user @sagadigitalai, please go to the Tikwm
homepage.