@naseebitv: #notfreezemyaccount #videos #tiktokviral #foryoupage #NaseebiSarkar

Naseebi TV
Naseebi TV
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 15:51:46 GMT
77059
5336
328
671

Music

Download

Comments

qasimkayani508
Qasim Kayani :
اللّٰہ ہی مددگار ہے اللّٰہ سے مانگو اللّٰہ سبب بناتا ھے قبروں میں پڑے کچھ نہیں دے سکتے
2026-11-21 18:29:41
92
user68769909
Aman ullah s :
changi letreshion hosi bas pounch le othe
2026-11-22 14:24:34
0
syed.sohail777
Syed Sohail :
ریڑھی تو بہت بڑی چیز ہے ۔ہمیں تو یہ سکھایا گیا ہے کہ ایک جوتے کا تسمہ بھی چاہئے ہو تو اللہ سے مانگو ۔وہ دینے والا بھی ہے وہ مسبل اسباب بھی ہے ۔
2026-11-22 05:57:44
29
user4345408159915
ZaiN :
مولوی صاحب بات کچھ اس طرع ہے کہ جیسی مسال آپ دے رہے ہیں ویسی مسال میں بھی دیتا ہوں اللہ پاک نے فرمایا میرا کی بورڈ اردو ہے عربی نہیں لکھ سکتا بس آپ نیچے والی سورت پڑھ لیں اس کا مطلب اپ کو سمجھنے کی یا بتانے کی ضرورت نہیں کیونکہ پورے پاکستان نے حفظ کی ہوئی ہے اس کے علاؤہ بھی قرآن میں اللہ پاک نے فرمایا ہے وہ بھی آپ میرے سے اچھا جانتے ہوں گے اب ا جائیں پوائنٹ کی بات پر کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ سچ نہیں ہے جو نچے لکھا ہوا ہے ؟ اگر آپ اس کو جھٹلاتے ہیں تو جو لوگ آپ کے ساتھ ہیں یا آپ کی بات کو مانے گے وہ بھی جھٹلاتے ہوں گے تبی آپ کی بات ماننے گے اب اور آگے آجاؤ کہ اللہ پاک کسی سے مدد کرواتا ہے مسال کے طور پر آپ کو 5 لاکھ کی ضرورت پڑھ گی آپ اپنے کسی دوست کے پاس گے دوست نے بولا کہ اتنا کیش تو میرے پاس نہیں ہے البتہ میرا حساب ہے ایک دوکاندار کے ساتھ تم روکو میں اس کو فون کر دیتا ہوں وہ آپ کو 5 لاکھ نہیں 7 لاکھ دے گا تمھیں جتنے چاہیے خرچ لینا باقی اپنے پاس رکھ لینا بعد میں کر لیں گے اب آپ مجھے بتاؤ اگر آپ اپنے طور پر اس دوکاندار کے پاس جاتے تو وہ آپ کو 7 لاکھ دے دیتا ؟ جب 7 لاکھ کے مالک نے آرڈر کیا تو اپ۔کو 7 لاکھ ملا ورنہ وہ دوکاندار 7 روپیے نہ دیتا یا آپ کسی کو پکڑ کر اس دوکاندار کے پاس لے جاتے تو کیا دوکاندار پیسے دیتا ہوسکتا 7 روپیے کیا 7 آنے نہ دیتا
2026-11-22 09:09:30
8
haider.bhai15415
Haider Bhai :
کہانی شریف
2026-11-22 03:43:49
21
abousaad88
IRC MCD :
اللہ کس طرح مدد کرتا ہے یہ اسکی مرضی وہ ہمارا پابند نہیں ہے لیکن ہم پابند ہیں اسی سے مدد مانگنے کے۔ اور یہ ہی ہمارا امتحان ہے
2026-11-22 09:02:24
39
arslanbutt6121
Mʀ᭄Aʀsᴀʟ❣️ :
مددگار اور دینے والا صرف اللہ ہے اور کوئی بھی نہیں
2026-11-22 07:44:22
27
pagalpathan398
Maryam khan :
bilkul thk bat hn💞💞💞
2026-11-22 13:42:16
5
meharashfaq12
Mehar Ashfaq :
Waha kia logic
2026-11-22 09:55:56
0
user431td2u6e3
Alihassan :
waaaaaaah
2026-11-22 10:36:21
0
sher651997
Shamsher :
اگر آپ اللہ سے مدد مانگیں گے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کسی انسان کے دل میں آپ کے لیے مدد کی خواہش پیدا کر دے گا اور احساس ڈالے گا تو کوئی بھی انسان آپ کی مدد کرے گا
2026-11-22 12:22:30
1
kh.dhuddi
Kh dhuddi :
واہ حیات کسم قسم کی مسال۔ اللہ ھدائیت عطا فرمائے۔
2026-11-22 13:38:04
7
fareedghullam123
farid :
جا مردے کے پاس بابا جی میری ریڑھی پھنس گئی ہے نکال دیں ۔۔۔کیا جواب ملے گا۔ اللہ سبب السباب ہے اللہ دعائیں التجائیں سننے والا ہے۔ مردے نہیں
2026-11-22 07:40:10
8
ranajamilsajid3
Rana jamil Sajid :
زندہ بندے سے مدد مانگی جا سکتی ہے لیکن مولوی صاحب جو لوگ مرے ہوئے لوگوں سے مدد مانگتے ہیں ان کے بارے میں کیا کہو گے
2026-11-22 13:21:59
5
muhammadtaj444
Grewal💝 :
نماز میں کیوں بولتے ھو إياك نعبد وإياك نستعين
2026-11-21 22:13:53
7
mapbool88
ch asif :
کہانیاں شریفاں کہانیاں شریفاں کہانیاں شریفاں کہانیاں شریفاں کہانیاں شریفاں کہانیاں شریفاں
2026-11-22 14:42:29
4
awais8787258
awais8787258 :
گل مولوی دی بلکل درست ہے
2026-11-22 16:55:37
2
izhaar_shah
Izhar :
جہالت ابھی بھی بہت باقی ھے ۔ بہت ٹائم لگے گا ایک دن اللہ پاک ھدایت دے ھی دے گا
2026-11-22 16:31:58
2
mohtasham.arshad
آرائیاں دا منڈا 🙍🙎🙇 :
کیا موسی علیہ السلام ۔۔عیسی علیہ السلام ابراھیم علیہ السلام ۔یعقوب علیہ السلام نے کسی بابے سے مدد مانگی نہیں اللّٰہ تعالیٰ سے مرد مانگی تھی اور اللّٰہ تعالیٰ سے ہی مدد مانگی تھی
2026-11-22 13:41:08
2
amli.malik.302
Jani Malik 302 :
مولوی صاحب اللہ کو ابھی غیر اللہ کے ساتھ تو نہ ملائیں اللہ تو بہت طاقت والا ہے وہ مالک ہے مدد وہی کرتا ہے مدد اس سے ہی مانگنی ہے۔
2026-11-22 07:30:29
2
rajaislam2490
Muhammad Islam :
serf ya AllhA madad muskal kusa serf AllhA ha molana
2026-11-22 06:34:55
3
shan_plus
shan plus :
زندہ بندے سے مدد مانگی جا سکتی ہے لیکن مولوی صاحب جو لوگ مرے ہوئے لوگوں سے مدد مانگتے ہیں ان کے بارے میں کیا کہو گے
2026-11-22 09:25:14
3
abdullah.sultan328
SEO Elevate agency :
ghalat taweel day raha ha Allah pak hi sab ki madad krta ha aour sari makhlooq ka nizam Allah pak khud chalata ha na koi Howa na ho ga Jo Allah pak KY nizam main dakhal day saky
2026-11-22 06:36:42
2
user745617725
Javed Hussain :
bilkul durst hai janab itafaq Karta hon
2026-11-22 12:29:11
1
waheed.ahmad8832
Waheed ahmad :
بھائی ہر بات ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی
2026-11-22 11:05:07
2
To see more videos from user @naseebitv, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About