@princessofnature1: ہمیں بچپن سے معجزوں کے قصے سنائے گئے، مگر کسی نے یہ نہیں بتایا کہ معجزوں کے انتظار میں کتنی خواہشیں دفن کرنی پڑتی ہیں، کتنے خواب ادھورے چھوڑنے پڑتے ہیں، اور کتنی بار خود کو ٹوٹنے سے بچانا پڑتا ہے، پھر اک دن معلوم ہوا معجزے صبر مانگتے ہیں، اور وہ صبر بھی اس عمر میں جب انسان کو صبر نہیں ذندگی جینی چاہیے ہوتی ہے۔۔۔۔
کسی کو اتنا بلند مقام نہ دو کہ اس کی معمولی سی بےرخی بھی تمہیں توڑ دے۔
یا
اس جملے کا مطلب ہے کہ کسی انسان یا محبت کو اپنی زندگی میں اس قدر اہمیت نہ دو کہ اسے اپنا خدا، سب کچھ یا اپنی زندگی کا مرکز بنا لو۔
2026-11-22 03:49:28
1
سحرش شاہد :
caption plzzz
2026-11-21 16:55:24
2
Saqib Gujjar✨💫 :
ہمیں کھا گئی نصیب کی حصے داری،
ہمارے بخت میں رنجشوں کے سوا کچھ نہ آیا
2026-11-21 20:25:54
2
꧁•⊹٭𝙼𝚞𝚐𝚑𝚊𝚕 𝚂𝚊𝚚𝚒٭⊹•꧂ :
Nice song
2026-11-21 17:17:52
2
jan🌹♥️🌹R :
🥺🥺🥺
2026-11-21 16:51:05
2
To see more videos from user @princessofnature1, please go to the Tikwm
homepage.