@solangi165z: ہم پر برا وقت آیا ہے حالات خراب . ہوئے ہیں ٹوٹے بکھرے ۔ لیکن یہ ہمارا قصور نہیں یہ وقت کی گردش ہے ........ اور وقت بدلتا رہتا ہے، اس لیے ہم ایک دن پھر سنور جائیں گے پھر اٹھ جائیں گے گرے ہیں مطلب جن لوگوں نے برے وقت میں ہمارا ساتھ چھوڑ، جنہوں ے ہمیں دھوکہ دیا مطلب پرستی کی جو اپنی نظروں میں اپنی عزت میں گر گئ۔ ان کا برا وقت نہیں آیا، ان کا کردار گرا ہے۔ وقت تو بدل جائے گا پر گری ہوئی عزت اور گرا ہوا کردار کہاں جائے گاوہ کدھر 🙄🙄🙄 جائیں گے