@thahim84: کبھی کبھی رب ہمیں ہماری چاہت سے دور رکھ کر ہمارے صبر کو آزماتا ہے، مگر جب عطا کرتا ہے تو ہر ادھوری دعا کو مکمل کر دیتا ہے۔ پھر احساس ہوتا ہے کہ انتظار بے وجہ نہیں تھا، وہ تو کسی خوبصورت معجزے کی تیاری تھی۔ ( جیسا کہ یوسف اور زلیخا کی تھی)❤️🥀 #SabrAurShukar