اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اب ہر چیز میں میوزک ہے ؛ یہ بات کہنے سے قطعاً اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیز حلال نہیں ہو جاتی
`گانے موسیقی اسقدر عام ھو چکی ہے کہ زندگی کا گویا لازمی حصہ ہو۔ کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے کہ جسمیں شیطانی آوازوں سے مزین کرنا ضروری نہ سمجھا جاتا ہو۔`
علامہ البانی رحمہ اللہ نے ایک موقع پر فرمایا
"مجھے اندیشہ ہے کہ حالات مزید سنگین ہو جائیں گے، یہاں تک کہ لوگ گانے بجانے کی شرعی حرمت کو نظرانداز کر جائیں گے۔ پھر جب کوئی آ کر اس کا شرعی حکم بیان کرے گا تو لوگ اس کی بات کا انکار کریں گے اور اسے شدت پسندی کا طعنہ دیں گے"
تحريم آلات الطرب ص ١٦
2026-11-22 13:48:20
2
𝑺𝒖𝒌𝒐𝒐𝒏 :
2026-11-22 13:43:47
1
ibrar Khan :
😊😊
2026-11-22 12:42:17
2
❤syed ❤ :
🥰🥰🥰
2026-11-22 06:20:24
2
RAJPUT QUEEN 👑 :
🥰🥰🥰
2026-11-22 04:45:42
2
Sultan Khan :
💔💔💔
2026-11-21 18:41:10
1
Queen 👑👑 :
❤️❤️❤️
2026-11-22 16:24:33
0
sana :
❤️❤️❤️
2026-11-22 22:20:30
0
To see more videos from user @silent__lyrix, please go to the Tikwm
homepage.