@muhammadamar616: تھوڑی سی اناء اور ضد جو ہے جیتے جی سکون سے اپنے گھر بھی بیٹھنے نہی دیتی اور جیل جانے کے بعد یا مقابلے میں مرنے کے بعد پیچھے جو ہوتے وہ مزید زلیل ہوتے۔۔۔۔اس لیئے میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کے اپنی دشمنیاں اللہ کے واسطے ختم کرو خود بھی عزت سے جیو دوسروں کو بھی جینے دو۔۔اور ہمیں ایسا معاشرہ بنانا چاہیئے تربیت سے کے اگر دو نوجوانوں میں کسی بات پر اختلاف یا جھگڑا ہو جائے وہ اپنے مسائل بڑوں کے زریعے حل کروا لیں نا کے دشمنیاں بنا لیں ۔۔ اگر دوستوں کے یا گاؤں کے چند لوگوں کی بڑکوں کے چکر میں انسان اتنا دور نکل جائے تو اس کا انجام کتنا بڑا ہوتا ہے یہ سب کے سامنے ہے۔۔ انعام وینس،عامر شاہ،ٹرکاں والے یہ کیسے دلیر اور بہادر جوان تھے ان کو ان بڑک مارنے والے دوستوں ہی نے مروایا ہے نا۔۔ لہزا اپنا اور اپنے اہل و عیال کا اچھا سوچیں دنیا کے چکر میں سب برباد نا کریں#😭😭🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭🥹🥹😭🥺🥺🥺😭🥹😭😭🥺🥺😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🥺🥺🥺🥺🥺😭😭 #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🥺🥺🥺🥺🥺😭😭 #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🥺🥺🥺🥺🥺😭😭 #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🥺🥺🥺🥺🥺😭😭 😭😭😭😭😭😭🥹🥹😭🥺😭🥺😭🥺