@Muhammad Waqas Khokhar::سینوں پہ پھونکنے کے لیے دم بتائیں گے
اور اسی دم کے ساتھ دل میں چھپے غم بتائیں گے
صوفی تجھے خبر ہی نہیں راز عشق کی
آنا ہمارے پاس ہم بتائیں گے
اور ہم خود بتائیں گے تمہیں برائیاں اپنی
وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے
2026-11-22 09:18:11
1
꧁𓊈𒆜Musawir Kasi𒆜𓊉꧂ :
💕💕💕
2026-11-21 18:36:13
2
To see more videos from user @poetry36900, please go to the Tikwm
homepage.