@pessjand: 🌸 محمد عثمان (کلاس سوم) 🌸 🏆 ضلعی سطح کا مقابلہ نعت خوانی الحمدللہ! ہمارے ہونہار طالب علم محمد عثمان نے ضلعی سطح کے مقابلہ نعت خوانی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ننھی سی عمر میں اتنے بڑے پلیٹ فارم پر یہ کامیابی یقیناً قابلِ فخر ہے۔ ❤️ ماشاءاللہ! بہت بہت مبارک ہو، ننھے ستارے! Pakistan Educational School System Jand #PESSJand #MuhammadUsman #NaatCompetition #SecondPosition #DistrictLevel