@tailtrendz2025: Tea time! @Tfal USA #bfcm #cybermonday #ticktockshopblackfriday #tfalpartner #teapotkettel

TailTrendz.shop
TailTrendz.shop
Open In TikTok:
Region: US
Monday 23 November 2026 19:10:00 GMT
30
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tailtrendz2025, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سر سید انسٹیٹیوٹ آف لرننگ اینڈ موٹیویشن بٹگرام کے سالانہ سپورٹس گالا کا شاندار افتتاح سر سید انسٹیٹیوٹ آف لرننگ اینڈ موٹیویشن بٹگرام کے سالانہ سپورٹس گالا کا آج ایک پروقار تقریب کے دوران باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمانانِ گرامی کی موجودگی میں فیتہ کاٹ کر سپورٹس گالا کا آغاز کیا گیا، جبکہ اس خوشی کے موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔ اس پروقار تقریب میں مہمانانِ گرامی میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بٹگرام کے پرنسپل جناب سید گل بادشاہ صاحب، حسنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ بٹگرام کے مینیجنگ ڈائریکٹر جناب رشید احمد صاحب، لاہور سکالر سکول سسٹم اینڈ کالج بٹگرام کے مینیجنگ ڈائریکٹر جناب عمر خان صاحب، حسنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل جناب صدام حسین خان صاحب، صحافی جناب قاری احسان صاحب پشوڑہ، کوانٹم انسٹیٹیوٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر جناب سید صدام حسین شاہ صاحب اور الترمذی پبلک سکول کے پرنسپل جناب سید ثناء اللہ شاہ صاحب سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر سر سید انسٹیٹیوٹ آف لرننگ اینڈ موٹیویشن بٹگرام کے مینیجنگ ڈائریکٹر جناب حاجی امداد اللہ خان صاحب، پرنسپل جناب محمد اسماعیل صاحب، اکیڈمک کوآرڈینیٹرز جناب مبشر خان صاحب اور جناب واجد علی خان صاحب، جبکہ سپورٹس کوآرڈینیٹر جناب مدثر صاحب نے مہمانانِ گرامی کی آمد، حوصلہ افزائی اور شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب کی کمپیرنگ کے فرائض جناب زاکر صاحب نے نہایت خوبصورت انداز میں سرانجام دیے۔ یاد رہے کہ سر سید سپورٹس گالا بٹگرام کو سکول سطح پر بٹگرام کے سب سے بڑے سپورٹس گالاز میں شمار کیا جاتا ہے، جہاں طلبہ کو مختلف کھیلوں کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کے اظہار، صحت مند مقابلے، ٹیم ورک، نظم و ضبط اور کھیلوں کے مثبت جذبے کو فروغ دینے کے بھرپور مواقع فراہم کیے جاتے ہیں @༆͢⭐⃟ADMIN🌟༆͢  @༆͢⭐⃟A.A BRAND🌟༆͢.  @༆͢⭐⃟RAZA ULLAH🌟༆͢  @💕⃝🕊️ 𝗙𝗔𝗥𝗔𝗭 💕⃝🕊️  @junaidkhn07  @⚜️ Yυ𝗋 . ᗩKᗪ ⚜️

About