میڈم اسلام علیکم امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے پر ایک مبارک باد دوں گا اس مکان کے مالک کو جو اس مکان کا مالک ہے خوش نصیب انسان ہے وہ جس سے یہ والا مکان اس کے نصیب میں ایا ہے اللہ اپ کو خوش رکھے اباد رہو اپنا خیال رکھیے گا میری طرف سے یہ تحفہ چھوٹا سا قبول فرمائے