اللہ پاک ھر پاکستانی کو آپکے جیسا غیرت اور زندہ ضمیر دیں آمین
2026-11-22 02:59:07
147
Ihsan Abdaali :
سو فیصد سچ
2026-11-22 01:21:42
37
zohankhan1089 :
بس دوسروں کو تکلیف دینا ہمارا منصب بن چکا ھے۔ظالم حکمران ہم پر مسلت ہیں۔
2026-11-22 03:23:07
60
mukhles durrani :
تین چار لاکھ نہیں پچاس لاکھ نکل گیا
2026-11-22 03:45:36
30
Hussainhamdard10❤️🔥 :
بیشک
انہیں لوگوں میں بھت اللہ والے اور معصوم اور بے گناہ لوگ تھے شاید اسی وجہ سے پاکستان اباد تھا خیر اللہ بھتر فیصلہ کرنے والا ہے۔
بھر حال ظلم بھت ہوا افغانیوں کے ساتھ
2026-11-22 04:46:25
14
𝓑𝓪𝔃 𝓴𝓱𝓪𝓷🦅 :
آپ نے ایک چند منٹ کی ویڈیو میں ھم پاکستانیوں کو جو آئنہ دیکھایا وہ قابل تعریف ھے ، پروردگار آسانیاں پیدا فرمائے تمام مسلمانوں کے لیے یقیناً بہت مشکل حالات ہوگئے
2026-11-22 07:11:40
15
Italy My dreem 🇮🇹🇮🇹 :
💯 right 👍 ankal gee آپ نے ایک کمال کا میسج دیا آپ ایک غیرت مند انسان ہے جس میں سچ بولنے آدی ہے
2026-11-22 06:20:05
15
Sannan king :
قربانت احساست برادر
2026-11-22 06:23:18
15
kharoti ☝🏼 :
یقین مانیں میں ایک افغانی ہوں لیکن میں افغانستان سے بھی زیادہ پیار پاکستان سے کرتا ہوں کیونکہ پاکستان وہ واحد ملک ہے نا جس جس میں ہمیں کھلی ازادی دی ہے حالانکہ میں ایک پٹھان ہوں لیکن پاکستان پاکستان سے دل جان سے زیادہ پیار کرتا ہوں
2026-11-22 13:20:16
6
Imran Khan :
bashak mashallah sir ❣️🤲
2026-11-22 17:06:45
0
👑❤️ھو قربانMR❤️👑 :
اللہ پاک ھر پاکستانی کو آپکے جیسا غیرت اور زندہ ضمیر دیں آمین😔😔
2026-11-22 11:28:06
7
yaseen khan :
[Red heart][Red heart]
2026-11-22 15:27:52
0
Sattar Khan :
good.sar
2026-11-22 17:04:36
0
🍁KHAN🍂 :
u r right brother
2026-11-22 13:16:11
0
Aman mawahid :
درست
2026-11-22 13:23:08
0
Pak.abaya :
love u sir G
2026-11-22 10:22:06
0
nizam380 :
اللہ پاک ھر پاکستانی کو آپکے جیسا غیرت اور زندہ ضمیر دیں آمین
2026-11-22 04:14:21
11
Muhammad nabi :
یہ زمین اللہ تعالیٰ کی ھے اللہ جب چاھے آس سے زیادہ رزق دیتا جب چاھے کم دیتا ھے
2026-11-22 04:40:21
6
Sadhi Khan :
اللہ جانتا ہے افغان بہت بڑے بڑے بزنس مین تھے اللہ پاک سب پہ کرم کرے یہ بارڈر جب تک نہیں کھلتا لالا یہ کاروبار ایسے ہی رہنے ہیں ہمارا سب سے بڑا جو تجارت ہوتی ہے نا افغانستان کے ساتھ ہوتی ہے جب سے بارڈر بند ہوا ہے تو یہ کاروبار بیٹھ گئے ہیں
2026-11-22 06:16:21
7
Khair Deena :
Abhi hamara ghar ki sari chizi pakstan ma rihgaia ham khud agai afghanistan sari chizi logoni lelya h abhi hamary pas kuch bhi nhi h
2026-11-22 05:04:52
5
Muhammad Zaib Swati :
ذنداباد معتدل ادمی ھوں
2026-11-22 03:50:21
5
user7985962467156 :
2026-11-22 03:38:42
5
ejazhaider :
Jo b ho humara mulk ha. Pakistan zindia bad. Asim Muneer shab zindia bad..
2026-11-22 05:17:10
1
To see more videos from user @sardarhabibpathan, please go to the Tikwm
homepage.