@maliksaeedkohistani: *انتہائی افسوسناک واقعہ 😭* آج رات ہمارے علاقے میں ایک بہت ہی ظالمانہ واقعہ پیش آیا ہے۔ اجمیر شاہ کاکا کی تقریباً 15 بکریوں پر رات کی تاریکی میں کسی ظالم نے حملہ کر کے بے دردی سے ذبح کر دیا۔ غریب آدمی کا بہت بڑا نقصان ہو گیا ہے، بے زبان جانوروں پر اس طرح ظلم کرنا انسانیت ۔ ہم انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس واقعہ کی تحقیقات کی جائے۔ #افسوسناک_واقعہ #ظلم #اجمیر_شاہ@inamullah @Najm Uddin Kohistani @abubaker kohistani