@tea_lovers_2: میں اُسے دیر تک دیکھتا رہاا، جب اُس نے کہا کل مجھے دیکھنے والے آئے تھے۔۔!!#chailover #tealover #trendingreels #nusratfatehalikhan #foryoupage
میں 40 منٹ اس کے پاس بیٹھے رہیں اس کی باتیں سنتی رہی پھر جب اس نے جانے کا فیصلہ کیا !تو اس نے کہا میں پوچھنا ہی بھول گیا تماری عمر کیا ہے؟اور میں نے مسکرا کر جواب دیا 40 منٹ 🥀
2026-11-22 05:20:23
2
💀 :
اللہ پاک سب کے دلوں پر رحم کرے آمین ثم آمین 🥺😞
2026-11-21 21:05:03
4
🎀 :
hyyy 🥺🥺🥺
2026-11-22 04:25:47
1
faiqrajpoot76 :
🥀🥀🥀
2026-11-21 22:18:50
0
𓆩๛⃝ఌ︎𝐌𝐑 𝐉𝐔𝐓𝐓𓆙‣᭄𓆪 :
2026-11-22 04:59:31
0
Abid Ashraf :
ہمارااس سے بچھڑنا بھی رائے گا ہی گیا
اسے ٹھکانہ ملا ہے نہ ہم ٹھکانے لگے..