تمہاری آنکھوں کی گہرائی میں کچھ ایسا جادو ہے،
دل چاہتا ہے بس تمہیں دیکھتا رہوں، یہی میرا خواب ہے۔
تمہاری مسکراہٹ پر تو دل اپنا سب کچھ ہار بیٹھا،
تمہاری ہر ادا نے مجھے تمہارا بنا لیا۔
تمہیں پانا شاید قسمت کی بات ہو،
مگر تمہاری قدر کرنا میرے دل کی محبت ہے۔
2026-11-22 03:20:28
1
sk GN OP :
2026-11-22 08:01:33
0
Mehal 💯Khan😘 :
2026-11-22 08:21:02
0
To see more videos from user @iqra.jan381, please go to the Tikwm
homepage.