@m.dhafeez2: پاک بھارت ٹاکرا، میدان جنگ بننے کو تیار! 🇮🇳⚔️🇵🇰 ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026 میں کل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا ایک زبردست مقابلہ! 💚🏏 کپتان عبدالصمد کی قیادت میں پاکستان کی مضبوط ترین الیون میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے۔ نوجوان شاہینوں کے حوصلے بلند ہیں، نظریں صرف فتح پر ہیں! 💪🔥 اب دیکھنا یہ ہے کہ کل میدان میں کون اپنی دھاک بٹھاتا ہے؟ پاکستان یا بھارت؟ 👀 آپ کے خیال میں کل کون جیتے گا؟ پاکستان 🇵🇰 یا بھارت 🇮🇳؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇 #PAKvsIND #PakistanCricket #AsiaCup2026 #RisingStars #greenshirts