@illusion..07: سب سے زیادہ تکلیف شاید اُسے ہوتی ہوگی جو دوسروں کو وہ محبت دیتا ہے جس کی کمی اُسے اپنی زندگی میں ہمیشہ محسوس ہوئی ہو۔ وہ ہر بار کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کی کوشش کرتا ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اداسی انسان کو اندر سے کتنا توڑ دیتی ہے۔ وہ کسی کو تنها نہیں چھوڑتا، کیونکہ اُس نے خود تنہائی کے عذاب سہے ہوتے ہیں۔ شاید اُس کی محبت میں کوئی کمی نہیں ہوتی، بس افسوس یہ ہے کہ جو محبت وہ دوسروں پر نچھاور کرتا ہے، وہی محبت کبھی اُسے نصیب نہیں ہوتی۔ #tiktokpost #explore #growthmindset #poetrycommunity #growmyaccount

ᜑA.🍂
ᜑA.🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 22 November 2026 01:30:06 GMT
964
61
1
10

Music

Download

Comments

vilan9825
vampire 😈👿🦹‍♀️🦹‍♂️ :
😂😂😂
2026-11-22 03:22:50
1
To see more videos from user @illusion..07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About