@zandadiljanan256: 21 نومبر ؛ 2024کا وہ سانحہ صرف ایک حادثہ نہیں؛ انسانیت کے چہرے پر ایک ایسا زخم ہے جسے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا💔 بہت دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ اطلاعات کے مطابق 104شہداء میں خواتین؛ بزرگ؛ اور معصوم بچے بھی شامل تھے؛ ان سب کا درد اپنی جگہ؛ مگر ذرا اس تصویر کو غور سے دیکھو؛ اس معصوم بچے کی خالت دیکھو؛ اس کے چہرے پر لگے زخم اور ٹانکے دیکھو_ کیا تاریخ کربلا میں بھی ایک چھ ماہ کا معصوم بچہ😭 اسی طرح ظلم کا نشانہ نہیں بنا تھا؟ کیا کربلاَ کے علی شہزادہ اض غ ر🙏 کی یاد تازہ نہیں ہوتی؟ فرق صرف زمانے کا ہے؛ مظلومیت کی داستان آج بھی وہی ہے ؛کربلاَ کا درد آج بھی زندہ ہے؛ اور مظلوم بچوں کی چیخیں آج بھی انسانیت سے سوال کر رہی ہیں! سلام بر شھداء پاراچنار 🌹🕊️ 😭💔💔😭