@silent_chaoss54: وقت کی گرد میں چہرے دھندلا جاتے ہیں، مگر کچھ لوگ یادوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ نہ وقت اُنہیں مٹا پاتا ہے، نہ فاصلے اُن کی کمی کم کر پاتے ہیں… 🥀 کچھ جدائیاں عمر بھر کا نصیب بن جاتی ہیں۔ 🖤 #MerePassTumHo #ClassicUrdu #UrduAdab #DeepWords #SadPoetry #Danish #Ishq #Yaadein #HeartTouching #TimelessWords #PakistaniDrama #Foryou #ViralReels