@faqeer123654: 🥀 زندگی کا سفر بھی کتنا عجیب ہے! 💔 کبھی آئینے میں اپنا چہرہ دیکھ کر سوچتا ہوں، کہ یہ وہی انسان ہے جو کبھی دل سے ہنسا کرتا تھا۔ وقت نے چہرہ نہیں، روح تک بدل ڈالی۔ کچھ زخم غیروں نے دیے، کچھ اپنوں نے۔ جنہیں دل میں جگہ دی، وہی دل کا سکون لے گئے۔ دنیا سمجھتی ہے کہ ہم بہت خوش ہیں، مگر کوئی ہماری خاموشی کا درد نہیں جانتا۔ مرنا تو رب نے حرام کیا ہے، مگر کچھ لوگوں نے جینا بھی عذاب بنا دیا۔ اب آئینے سے صرف ایک ہی سوال کرتا ہوں، اے فقیر! تُو زندہ ہے یا بس سانسیں چل رہی ہیں؟ 🖤🥀 فقیر 🖤 #Faqeer #tiktok_pk #اردوشاعری #صبر #DeepLines