@silentboyofficial117: نیکی کی زبان نہیں ہوتی، محبت ہر جاندار سمجھتا ہے۔ ❤️ ماں باپ کی محبت صرف انسانوں میں نہیں، جانوروں میں بھی ہوتی ہے۔ ❤️ ایک بے زبان چیٹے نے اپنے بچے کی جان بچانے کے لیے انسان سے مدد مانگی، انسان نے فوراً بچے کو بچا لیا۔ کچھ دیر بعد وہ چیٹا واپس آیا اور انسان کی گود میں سر رکھ کر اپنی محبت اور شکریہ ادا کر گیا۔ 🥺 #AnimalLove #Humanity #Kindness #Cheetah #RescueStory