@sakinaaa288: نہ جھوٹ، نہ دھوکہ، نہ بریک اَپ… 🥀❤️ لڑیں گے بھی، روٹھیں گے بھی، مگر چھوڑ کر کبھی نہیں جائیں گے۔ ہر حال میں ایک دوسرے کو چُنیں گے، کیونکہ محبت وقتی نہیں، آخری سانس تک کا وعدہ ہے۔ 🫀🔐 #shiastatus #pleaseunfrezzemyaccount #fyppppppppppppppppppppppp #100k #yaali