@hafiz.hussain.ali.jan: #molana hafiz husssain Ali Jan sab new banyan##islamic#viral_video##جو شخص رات کو نیند نہ آتی ہو ، وہ 33 مرتبہ سبحان اللہ، 33 مرتبہ الحمدللہ اور 33 مرتبہ اللہ اکبر پڑھ لے، ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسے نیند آ جائے گی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سکون اور راحت عطا فرمائے۔ آمین