@imrankhanarmy01: اقتدار کو طول دینے کے لیے ریفرنڈم کا سہارا، اسلام کے نام پر عوام سے ووٹ لینے کا مطالبہ اور سرکاری نتائج میں 98 فیصد حمایت کا دعویٰ! لیکن بی بی سی کے نامہ نگار کی رپورٹ کچھ اور ہی کہانی بیان کرتی ہے۔ سرکاری دعوے اور زمینی رپورٹنگ میں اتنا فرق کہ جب سوال اٹھا تو نامہ نگار کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دے دی گئی۔ جواب میں بی بی سی نے بھی واضح مؤقف اختیار کیا کہ پہلے تحریری طور پر اپنی رپورٹنگ غلط ثابت کریں! جنرل صاحب خاموش ہوگئے اور نامہ نگار بھی وہیں رہا۔ � #ptiarmy1🔥 #released #imrankhan #news #fyp
فوج کو ملک سے ختم کرنے کے علاوہ ملک کا ترقی مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔۔۔۔۔
2026-11-22 14:28:46
30
Amjadijaz23 :
ایوب نے ریفرنڈم کروایا تھا پھر ضیاء نے اب منیر نے
2026-11-22 08:35:32
34
jamilbakhsh758 :
اللہ بچائے ان مکاروں سے اب یہ چورن نہیں بکے گا انشاء اللہ
2026-11-22 06:17:44
90
MrMoeedGamer :
Imran Khan Zindabad
2026-11-22 05:13:46
41
tahirrizwanrizwan :
بلکل ٹھیک بھائی آپ نے بہترین پوائبٹ آٶٹ کیا ھے ۔۔۔۔۔
2026-11-22 06:19:12
51
Ali Adeel Ahmed :
ab aisa nai Jo ga
2026-11-22 04:25:46
11
Nasir Bhatti :
Geo Khan
2026-11-22 05:36:20
29
Realtor Dubai :
I am very sorry I was related to jamat e islamiiiiii..... local government pay us and I put 10000 vote for yes
2026-11-22 07:21:41
1
Raja Qamar Ijaz Khan :
مجھے یاد ھے یہ ریفرنڈم، ھمارے گاؤں کے سکول میں دو بندے بیلٹ بکس لے بیٹھے تھے۔ کوئی بھی بندہ ووٹ ڈالنے نہیں گیا تھا۔ میں اس وقت 7/8سال کا تھا۔ کیونکہ ھمارے گاؤں میں اس وقت کوئی ھوٹل وغیرہ نہیں تھے۔ کیونکہ ھمارا گھرانہ معتبر گھرانہ تھا گاؤں۔ کوئی بھی اگر باہر سے ھمارے گاؤں کسی بھی کام سے آئی اس کی دیکھ بھال ھماری زمہ داری ھوتا تھا۔ تو میں اپنے گھر سے ان کے لیے کھانا اور چائے وغیرہ لے کر گیا۔ اور وہ کھانا شروع ہوگئے اور مجھے ووٹ ڈالنے پر لگا دیا۔ میں نے پورے گاؤں کے ووٹ ڈال دئیے۔ میں اپنا ایڈریس بھی دینے کو تیار ھوں۔ اس وقت میں پچھلے 35سالوں سے یوکے میں ھوں
2026-11-22 08:44:07
10
Fatima khan :
سر مشرف نے بھی ریفرینڈم کروایا تھا۔کہ لوگوں کو بطور صدر پسند ہے یا نہیں
2026-11-22 07:21:22
5
ayeshiak :
shameful situation
2026-11-22 12:06:08
1
Muhammad Mushtaq :
لو جی ۔ضیا ریفرینڈم پر یاد آیا ۔۔۔۔
سکول کے بچے بڑے خوش تھے۔
ایک بچہ۔کہہ رھا تھا۔۔" میں 15 ووٹ ڈال کر آیا ھوں۔۔" ۔۔۔ جبکہ دوسرا کہہ رھا تھا ۔۔۔" میں 9 ووٹ ڈال کر آیا ھوں۔۔"
خدا کیلۓ ۔۔۔ ان جعلی قسم کے ریفرینڈم سے بچیں ۔۔۔آپ مطالبہ کر سکتے ھیں کہ حمودالرحمن کمیشن پبلک کرو ۔۔۔نامزد فوجی مجرموں کو سزائیں دو ۔۔۔۔اور یہ بھی کہہ سکتے ھیں کہ فوج واپس بارکوں میں چلی جاۓ ۔۔۔۔۔
2026-11-22 05:40:31
12
Abdul Qadir :
shame on selected govt don't trust
2026-11-22 05:33:45
6
Ahsan Ali :
Imran Khan zindabad ♥️
2026-11-22 18:20:22
1
Mohammad Sawan :
shame on system
2026-11-22 14:43:22
1
R L S :
imran Khan zandabad
2026-11-22 06:38:33
6
804 :
2026-11-22 05:59:43
7
Qalab :
Imran khan zindabad
2026-11-22 16:36:41
2
Atta ullah ✌ ✈️ 🏵️ :
2026-11-22 15:20:24
1
Saliman Khan :
2026-11-22 19:58:43
1
Mani Ishfaq :
804
2026-11-22 18:35:23
1
abdullah9083177_21 :
2026-11-22 19:23:37
1
mzia :
پرانا ڈرامہ اور نئے اداکار
2026-11-22 15:31:15
4
Khan 804 :
only Imran Khan zindabad
2026-11-22 08:01:45
4
Zubair Khan :
pti❤️❤️❤️❤️
2026-11-22 16:16:30
1
To see more videos from user @imrankhanarmy01, please go to the Tikwm
homepage.