@farooq.pathan5052: کبھی بچپن بھی کیا خوب ہوا کرتا تھا، دل میں خوشیوں کا ایک جہاں بسا کرتا تھا۔ نہ کسی کو کھونے کا ڈر، نہ کچھ پانے کی خواہش، بس ہنستے کھیلتے گزر جاتی تھی ہر شام۔ وقت گزرا تو خوشیوں کے رنگ بھی بدل گئے، جن لمحوں کو جیتے تھے، آج وہی یاد بن گئے۔ اب زندگی تو ہے، مگر وہ زندگی والی بات نہیں رہی۔ 💔