@official_nbb_cyber_net: پاکستان میں انٹرنیٹ کیبل کی مرمت میں مزید دو ہفتے لگ سکتے ہیں، 6 دسمبر تک بحالی متوقع پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو متاثر کرنے والی بین الاقوامی سب میرین کیبل SEA-ME-WE 5 (SMW5) کی مرمت کا کام جاری ہے۔ ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس (TWA) کی جانب سے صارفین کو بھیجی گئی اطلاع کے مطابق کیبل کی مرمت مکمل ہونے کی متوقع تاریخ 6 دسمبر 2026 ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے مطابق اس کیبل میں خرابی پاکستان کے ساحل سے تقریباً 11 کلومیٹر دور پیدا ہوئی تھی، جس کے باعث بعض صارفین کو انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی اور سروس کے معیار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صارفین کو انٹرنیٹ کی فراہمی جاری رکھنے کے لیے متبادل بین الاقوامی لنکس کے ذریعے ٹریفک منتقل کرنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ یعنی انٹرنیٹ کی مکمل بحالی کے لیے صارفین کو مزید انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ #PakistanInternet #PTA #SMW5 #SubmarineCable #transworldhauntshow

optical fiber❤️‍🔥
optical fiber❤️‍🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 22 November 2026 05:31:17 GMT
5250
123
5
38

Music

Download

Comments

thisizhammad19
卄卂爪爪卂ᗪ :
hmara to sai chl rha hai nbb cyber
2026-11-22 05:59:45
0
green.flower6
Green Flower :
کیںبل کی مرمت کےساتھ ساتھ وائی فائی کالنگ کی سروس بھی بحال کروا دے جناب کمپنی سے بول کر
2026-11-22 06:01:13
0
user8024923134885
Khan :
😳😳😳
2026-11-22 06:43:21
0
mr_sajad02
🥀💫SAJAD KHAN💫🥀 :
🥰🥰🥰
2026-11-22 05:53:20
0
faiqg.kboy
Muhammad فائق :
🥰🥰🥰
2026-11-22 06:45:58
0
To see more videos from user @official_nbb_cyber_net, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About