@solusviews12: Omg

solusviews
solusviews
Open In TikTok:
Region: CL
Sunday 22 November 2026 05:34:56 GMT
2335
174
4
6

Music

Download

Comments

solusviews12
solusviews :
Película : the kid brother. Una hermosa, film independiente que narra el día a, día de un chico con movilidad reducida
2026-11-22 05:35:42
0
sergio.chali6
chalisiyo😌 :
donde lo puedo ver
2026-11-22 09:10:30
0
e..e761
Elguer Ambicho primó :
🥰🥰🥰
2026-11-22 11:18:17
0
To see more videos from user @solusviews12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بھول جانا اور بھلا دینا فقط ایک وہم ہوتا ہے، آخر کیسے نکل سکتے ہیں دل سے وہ لوگ جن پر ہم نے اپنی چاہتیں، اپنی دعائیں اور اپنی زندگی کے خوبصورت لمحے وارے ہوں۔ جن کے ساتھ ہزار خواب دیکھے ہوں، جن کی خوشی میں اپنی خوشیاں تلاش کی ہوں، جن کی ایک مسکراہٹ کے لیے اپنا ہر دکھ چھپایا ہو، انہیں چند دنوں کی دوری یا خاموشی سے کیسے بھلایا جا سکتا ہے؟ کچھ رشتے ختم ہو جاتے ہیں مگر ان کی یادیں کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ کچھ چہرے زندگی سے چلے جاتے ہیں مگر دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، راستے جدا ہو جاتے ہیں، مگر دل آج بھی وہیں ٹھہرا رہتا ہے جہاں کبھی کسی نے محبت سے ہمارا ہاتھ تھاما تھا۔ سچ تو یہ ہے کہ انسان سب کچھ بھولنے کا ڈرامہ تو کر سکتا ہے، مگر جسے کبھی دل سے چاہا ہو، اسے دل سے نکالنا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ 🥀 کچھ لوگ نصیب میں نہیں ہوتے، مگر دعاؤں اور یادوں میں ہمیشہ رہتے ہیں۔ 💔 #MittiDaBawa #WahajAli #MahiraKhan #MittiDaBawaDrama #UrduPoetry

About