@king.shayari.official.2: زخم بھی تھے اور زندگی میں غم بھی بہت تھے، لیکن سب سے زیادہ درد اُس شخص نے دیا جسے ہم نے اپنی زندگی سے بھی بڑھ کر چاہا تھا۔ کبھی اُس کی مسکراہٹ ہماری خوشی ہوا کرتی تھی، آج اُس کی یاد ہی ہماری آنکھوں کو نم کر دیتی ہے۔ ہم نے تو دل سے نبھایا تھا ہر ایک رشتہ، مگر اُس نے ہمیں تنہائی کے حوالے کر دیا۔ اب نہ کسی سے شکایت ہے، نہ کوئی گلہ، بس دل میں کچھ ادھورے خواب اور آنکھوں میں نمی ہے۔ کاش وہ ایک بار پلٹ کر دیکھ لیتا، کہ اُس کے جانے کے بعد ہم کتنے بدل گئے ہیں۔ 💔 🥀 جسے سب کچھ سمجھا تھا، وہی سب کچھ چھین کر چلا گیا۔ #KingSahariOfficial