@rehman288888: ہاتھ تھاما ہے تو بھروسہ بھی رکھنا، کیونکہ محبت صرف ساتھ چلنے کا نام نہیں بلکہ ہر مشکل میں ایک دوسرے کا سہارا بننے کا نام ہے۔ ❤️🥀 میں وعدہ کرتا ہوں کہ حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہو جائیں، تمہارا ہاتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ خود ڈوب جاؤں گا مگر تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا۔ 🥹❤️ سچی محبت وہی ہے جہاں ساتھ نبھانے کے وعدے صرف لفظوں میں نہیں بلکہ عمل میں بھی نظر آئیں۔ 🫀✨ Please Follow ❤️ Share 🔁 And Repost #TrueLove #Loyalty #ForeverTogether #LoveQuotes #HeartTouching