@maheelcreation: Dil Bazid Hai Usko Chhoo Ke Saraha Jaye ☺️♥️ Kuch ehsaas lafzon mein bayan nahi hote. Dil ki gehraiyon se nikli ek khoobsurat poetry. #UrduPoetry #HeartTouchingPoetry #SadPoetry #DeepWords #UrduShayari
میں رویا نہیں، رلایا گیا ہوں🥺
بن پسند ٹھکرایا گیا ہوں
چھوڑ دیا گیا تقدیر کے سہارے💔
پیار کے نام پر جلایا گیا ہوں
بہت ہی نرم و نازک تھا مزاج میرا
سستے جی خاک میں ملایا گیا ہوں
مریضِ محبت کو گلاب راس کہاں
ہمیشہ کے لیے کانٹوں پہ سلایا گیا ہوں
بے موت نہ مرتا تو کیا کرتا
بہری دنیا میں یوں ستایا گیا ہوں
کبھی جو پلکوں پہ اٹھاتے تھے
آج اسی نظر سے گرایا گیا ہوں🥺💔
2026-11-22 07:34:45
0
To see more videos from user @maheelcreation, please go to the Tikwm
homepage.