@aj26ii: مجھ سے پوچھو گے تو میں یہی کہوں گا کہ انسان کو اپنا دکھ بتانا حرام ہے، کیونکہ یہ دنیا دکھ سننے کے لیے نہیں بنی، یہ دنیا تو تماشہ دیکھنے کے لیے بنی ہے۔ جب تم اپنا درد کسی کو بتاتے ہو تو پہلے وہ ہمدردی کا ڈرامہ کرتا ہے، تمہاری باتیں غور سے سنتا ہے، اور پھر وہی باتیں جا کر دوسروں کو ہنسی مذاق میں سناتا ہے۔ تمہارا دکھ اس کے لیے ایک کہانی بن جاتا ہے، ایک ٹائم پاس بن جاتا ہے۔ اس لیے میں نے لوگوں کو اپنا دکھ بتانا چھوڑ دیا ہے۔ میں نے سیکھ لیا ہے کہ چپ رہنا ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ تم اتنا خاموش کیوں رہتے ہو، تم ہنستے کیوں نہیں، تو میں صرف مسکرا دیتا ہوں، کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میری مسکراہٹ کے پیچھے کتنا درد چھپا ہوا ہے۔ میں نے اپنا ہر دکھ، ہر آنسو، ہر تکلیف صرف اپنے اللہ کو بتانا شروع کر دیا ہے، کیونکہ وہی ایک ہے جو بغیر بتائے بھی سب جانتا ہے، جو مذاق نہیں اڑاتا، جو راز نہیں کھولتا، جو دل کا حال سمجھتا ہے۔ اس لیے اب میں کسی سے کوئی شکوہ نہیں کرتا، کسی سے کوئی امید نہیں رکھتا، بس اپنے اللہ سے کہہ دیتا ہوں اور سکون پا لیتا ہوں

AJ━━━🪐🚩
AJ━━━🪐🚩
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 22 November 2026 07:10:44 GMT
26185
2572
33
432

Music

Download

Comments

sid774i
سعید :
اب کسی سے شکوہ، نہ کوئی فریاد کریں گے، جو درد ملا ہے، اُسے خود ہی برداشت کریں گے۔
2026-11-27 23:30:50
1
lovevibes34391
ᥫ᭡💕≛⃝🇵𝐑𝐈𝐍𝐂𝐄🖤⃝🦅࿐ :
࿐:"وہ جو کہتے تھے تیرے بن جی نہ پائیں گے، آج میرے جنازے پہ پھول برسا رہے ہیں۔"🍂🍂
2026-11-25 20:11:41
1
ibrahim.anabia8
Ibrahim Anabia :
agree
2026-11-24 13:03:52
2
eynadar0
eynadar0 :
ok done
2026-11-24 02:56:32
2
sajidmirza8566
mirzaa001 :
caption plz
2026-11-24 21:50:52
1
qamarusman222
Usman Ghani :
how sweet
2026-11-22 17:58:37
1
mke786786
MKE Ansari 786786 :
فیصلہ اب یہ ہے کہ آواز کسی کو نہیں دینی ! یہ تنہائی مار بھی دے تو ، خاموشی سے مر جائیں گے !!!
2026-11-22 17:13:32
5
farwah980
farwah980 :
😭
2026-11-28 21:51:33
1
warraichsahib.804
وڑائچ صاحِب :
❤️❤️❤️
2026-11-24 16:59:27
1
balijutt3438
🦅Chaudhary Bilal 777🦅 :
👌👌👌
2026-11-24 18:13:09
1
palwashaa.001
PalwashAa :
[Hands open]
2026-11-23 01:29:45
1
faisalawan8899
FAISAL AWAN :
😭💔😭🙏
2026-11-22 21:20:34
1
ibrahimkhalil81590
ibrahimkhalil81590 :
😰😰😰😰😰😰
2026-11-22 19:29:03
1
user4888149663917rajput
راجپوت۔پاکستان🇵🇰🌹🇸🇦📿۔ :
💞💞💞
2026-11-23 00:34:11
1
janoo1762
Mehar Bilal Ahmad :
❤️❤️❤️
2026-11-22 12:42:28
1
shehzad.hussain934
Shehzad Hussain :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-22 14:03:04
1
makhokhar3
Malik Arshad Khokhar :
🥰🥰🥰
2026-11-22 15:00:06
1
To see more videos from user @aj26ii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About