@awam.ka.punjab: حوالہ رکھیں ہمت مت ہاریں سی ایم مریم نواز شریف صاحبہ نے اگر یہ پروجیکٹ بنایا تھا تو وہ آپ تمام لوگوں کے مسائل بھی ضرور حل کریں گی ستھرا پنجاب پروجیکٹ ان کے دل کے قریب تھا تو افواہوں پر یقین مت کریں اور دل لگا کر کام کریں @PMLN OFFICIAL #foryou #fypシ゚viral #suthrapunjab #cmpunjabmaryamnawaz #newsupdate