@rj_khan786: شکارپور کی یہ قدیم عمارتیں، لکڑی کا خوبصورت کام اور اینٹوں کی بناوٹ ماضی کی ان سنہری یادوں کو زندہ کرتی ہیں جو وقت کی دھول میں کہیں کھو رہی ہیں۔ ہر دیوار، ہر کھڑکی ایک کہانی سناتی ہے… شکارپور کی پہچان، ہماری تاریخ اور ہمارا ورثہ۔ 🏛️✨ #شکارپور