yes definitely Mera dost mujhy ghr chorny k bad khud ghr jata Hy
2026-11-22 10:22:59
12
꧁༺ بےنام درد ༻꧂ :
تمہاری دوستی میری زندگی کا وہ حصہ ہے،
جسے کھونے کا خیال بھی دل کو رُلا دیتا ہے،
اگر کبھی میری خاموشی تمہیں اداس کر دے،
تو سمجھ لینا تمہارا دوست تمہیں بہت یاد کرتا ہے۔ 💔
2026-11-22 09:14:17
22
😈محمد فیضان 👑 :
میرا بھی بچپن میں ایک جگری یار تھا لیکن وہ سرف سات سال کا تھا جب اس کا ایکسیڈنٹ ہوگیا مجھے آج بھی وہ یاد ہے اس ریل کو دیکھنے کے بعد سب سے پہلا خیال اسی کا آیا ہے سب دعا کرو اللّٰہ اسے جنت میں سب سے اچھی اور پیاری جگہ میں رکھے میں اسے کبھی بھی بھول نہیں سکتا
2026-11-22 15:15:02
14
Mister Punjabi,✌️ :
ہم تو تلاش ہی کرتے رہے ایسے دوست کو۔🥺
ہم خود ہی گھر جاتے اور خود ہی نکلتے تھے
2026-11-24 09:30:41
5
Wahid :
ایا څوک به زما ملګری شي چې یوازې زما سره په مینه او محبت کې ژوند وکړي؟
که داسې څوک وي چې په دې نړۍ کې هېڅوک نه لري، هغه دې د لاهور ښار کې ما ته راشي. 😭😭Lahore malgar
2026-11-23 14:20:09
1
Zubair ❣️🔥 :
Sb Bhool jaty ha chaiy khoon pila do
2026-11-24 07:20:31
2
it's MASHA 🦋 :
i lost all of them
2026-11-24 09:27:58
2
apne husband ki hon :
میری دوست ایسی ہی ہے شکر الحمدللہ 🤲
2026-11-23 23:06:14
4
Muhammad Waqas Khokhar :
@Muhammad Waqas Khokhar::سینوں پہ پھونکنے کے لیے دم بتائیں گے
اور اسی دم کے ساتھ دل میں چھپے غم بتائیں گے
صوفی تجھے خبر ہی نہیں راز عشق کی
آنا ہمارے پاس ہم بتائیں گے
اور ہم خود بتائیں گے تمہیں برائیاں اپنی
وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے
2026-11-23 07:27:51
4
𝐒ᵃʷᵃᵇⁱ 𝐖ᵃˡᵃ 𝐉ᵉⁿᵃʸ 🫰 :
دوست تو بچپن کے تھے جو بچھڑ گئے اپنی یادیں چھوڑ کر 🥹
2026-11-23 20:10:27
5
aliyaamjad0 :
naseeb sy milty hain achy dost
2026-11-22 13:31:26
5
ASel ☺️😉 :
آ ج مدت بعد اس دوسرے بات ہوئی
جسکو میں پہلے اس کے گھر چھوڑتی تھی بعد میں اکیلی گھر جاتی تھی
وہ جیسے ایک شعر تھا انگلی پر گن رہی ہوں سبھی دوستوں کے نام
پر تمہارے نام پر ہم گن رہی ہوں
2026-11-23 05:19:15
4
انیس الرحمن ❣️☠️ :
Bas log bhool jay te ha ya dunai bawafa ha 😭😭😭😭😭😭😭