@udaaszindagi010: آج کل کے دور میں جہاں لوگ رشتوں کو صرف دل بہلانے اور وقت گزارنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں، وہاں کسی سے سچی اور بے لوث محبت کرنا کسی عبادت سے کم نہیں۔ ہم انسان ہیں، ہم سے زندگی میں ہزاروں غلطیاں اور گناہ سرزد ہوئے ہوں گے، لیکن جب بات کسی کے جذبات کی آئی تو ہم نے ہمیشہ وفاداری نبھائی۔ کبھی کسی کے دل سے نہیں کھیلا، کبھی جھوٹے وعدے کر کے کسی کو بیچ راستے میں تنہا نہیں چھوڑا۔ جسے چاہا، پورے دل اور سچائی کے ساتھ چاہا۔ کیونکہ وقت گزاری تو کوئی بھی کر لیتا ہے، اصل کمال تو کسی ایک کا ہو کر رہنے میں ہے۔ 🥀💔 اگر آپ بھی سچی محبت اور وفاداری پر یقین رکھتے ہیں تو اس ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں! ❤️✨