@imkhankideewani804: پہلے گرفتاری کو نورمالائز کیا گیا پھر جیل میں ظلم کو نورمالائز کیا گیا پھر قید تنہائی کو نورمالائز کیا گیا پھر بیماری کو نورمالائز کیا گیا اور اب خان صاحب کی خط کو بھی نورمالائز کر دیا گیا ہے اور وہ موت کی چکی میں قید اس قوم کی غلامی کی سزا کاٹ رہا ہے 💔💔#ImranKhan #ReleaseImranKhan #shiftkhantoshifainternational #foryoupage #SaadPTI